برجر پینٹس کے سالانہ منافع میں 4.7 فیصد اضافہ ہواہے۔
برجر پینٹس کے سالانہ منافع میں 4.7 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):برجر پینٹس کے سالانہ منافع میں 4.7 فیصد اضافہ ہواہے۔
کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران برجر پینٹس کا منافع 310 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ 30 جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 296 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا اس طرح مالی سال 25 ۔ 2024 کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 26 ۔ 2025 کے دوران برجر پینٹس کے منافع میں 14 ملین روپے یعنی 4.72 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔








