گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت

ورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی کے بھائی خالد یوسفزئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

پشاور۔ 05 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی کے بھائی خالد یوسفزئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔گورنر ہائوس پشاور سے جاری بیان کے مطابق گورنر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

مزید خبریں