کوئٹہ پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا
کوئٹہ ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی):کوئٹہ پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔ترجمان ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق پیر کو ڈی ایس پی اسحاق علی چنگیزی کی سربراہی میں ایس ایچ او پشتون آباد پولیس تھانہ فضل الرحمان خلجی نے دیگر عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم محمد سکنہ کلی درانی کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مذکورہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔








