خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبرپختونخوا ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق کی ہے
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق

مزید خبریں
پشاور۔ 06 اکتوبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبرپختونخوا ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق کی ہے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے یونین کونسل غنڈئی میں 7 سال کا ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ھے۔ اس سال خیبرپختونخوا سے رپورٹ ھونے والا یہ پانچواں پولیو کیس ہے۔ اس سے پہلے ضلع بنوں سے تین اور شمالی وزیریستان سے ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔سال 2026 میں اب تک ملک بھرسے پولیو کے کل 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں خیبرپختونخوا سے 5 اور صوبہ سندھ سے ایک کیس شامل ہے۔







