صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دے دی۔منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان میں وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین اور رکن کی تقرری کی سمری، پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹس مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026 اور سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دے دی۔منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان میں وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین اور رکن کی تقرری کی سمری، پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹس مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026 اور سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔








