پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو نے سندھ حکومت کے ترجمان بلند خان جونیجو، بلوش جونیجو اور بشام جونیجو کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر لاڑکانہ اور قمبرشہداد کوٹ کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو و دیگر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
کراچی۔7اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو نے سندھ حکومت کے ترجمان بلند خان جونیجو، بلوش جونیجو اور بشام جونیجو کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر لاڑکانہ اور قمبرشہداد کوٹ کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔








