پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔
میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دادو کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر چیئرمین پی پی پی کو بریفنگ دی۔








