پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن صادق میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی
بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن صادق میمن کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن صادق میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔
جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹھٹھہ میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔








