بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی مسرت رفیق مہیسر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کی رکن مسرت رفیق مہیسر نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی

کراچی۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کی رکن مسرت رفیق مہیسر نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔

میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر خواتین کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کی گئی۔