وزیراعلی پنجاب کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

لاہور۔9اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے7دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو سراہا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کاعزم غیر متزلزل ہے، قوم پاک فوج کے ساتھ ہے