وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، عمرے کی ادائیگی کی مبارکباد دی اور وزیر اعظم ہائوس آنے کی دعوت دی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فون کرکے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، عمرے کی مبارکباد اور ملاقات کی دعوت دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، عمرے کی ادائیگی کی مبارکباد دی اور وزیر اعظم ہائوس آنے کی دعوت دی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فون کرکے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے ملاقات کے لیے مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی۔ وزیراعظم کی ملاقات کی دعوت کو مولانا فضل الرحمان نے قبول کر لیا، ملاقات جلد متوقع ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ تنائوکم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی ۔








