صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اوروزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اوروزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے ہفتہ کو ملاقات کی ۔ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔

مزید خبریں