اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں انتظامیہ کے مختلف مارکیٹوں میں چھاپے، ناقص اشیا خوردونوش ناجائز منافع خوری اور رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 دکانداروں کو جیل بھیجواتے ہوئے لاکھوں روپے جرمانہ بھی کیا ہے۔ جمعرات کو ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر مشتاق احمد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالستار ایسانی نے …
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں انتظامیہ کے مختلف مارکیٹوں میں چھاپے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں انتظامیہ کے مختلف مارکیٹوں میں چھاپے، ناقص اشیا خوردونوش ناجائز منافع خوری اور رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 دکانداروں کو جیل بھیجواتے ہوئے لاکھوں روپے جرمانہ بھی کیا ہے۔ جمعرات کو ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر مشتاق احمد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالستار ایسانی نے زائد رقم وصول کرنے اور ناقص اشیاءفروخت کرنے پر آٹھ دکانداروں جیل بھیج دیا اسی دوران دودھ دہی، گوشت، پھل، پکوڑے، سموسوں والوں کے نرخ چیک کئے گئے۔








