ایوان بالا کااجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک منظور کرنے سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے
ایوان بالا کااجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کااجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک منظور کرنے سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔
بعدازاں ایوان بالا کااجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔








