پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر کارروائی کی جائے گی۔