پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پشاور دیرکالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں اورخاتون ٹیچر کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پشاور دیرکالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں اورخاتون ٹیچر کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پشاور دیرکالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں اورخاتون ٹیچر کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔
جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پرسپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ پشاور میں 13 سال کی عمرکے 20 سے زائد طلبہ چھت گرنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ان کےلئے دعائے مغفرت کی جائے۔ سپیکرکے کہنے پرسینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے دعائے مغفرت کرائی۔