سینیٹ اجلاس شروع ہو گیا
سینیٹ اجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):ایوانِ بالا کا اجلاس جمعہ کو سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سوالات و جوابات سمیت ایجنڈے میں شامل مختلف امور پر غور کیا جائے گا جبکہ ارکانِ سینیٹ مختلف مسائل پر اظہارِ خیال کریں گے۔








