فاٹا ریفارمز سے متعلق سفارشات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی” اے پی پی“ سے گفتگو اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا ریفارمز سے متعلق سفارشات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں،کمیٹی بہت جلد اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کریگی۔جمعرات کو یہاں ” اے پی پی“ …

مزید خبریں
فاٹا ریفارمز سے متعلق سفارشات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی” اے پی پی“ سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا ریفارمز سے متعلق سفارشات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں،کمیٹی بہت جلد اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کریگی۔جمعرات کو یہاں ” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے تجاویز کیلئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں ایک قائم کمیٹی کی گئی ۔








