ہمیں سرپرائز دینے والے خود سرپرائز لے کر چلے گئے، اختیار ولی خان

وزاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں سرپرائز دینے والے خود سرپرائز لے کر چلے گئے۔۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اختیار ولی نے کہا کہ نام نہاد احتجاج کے چیمپئن سہیل آفریدی نے اپنے صوبے میں اپنی حکومت میں صوابی تک بھی مارچ نہ کر سکا، کانپیں ٹانگتے ہوئے گرفتاری دیدی، باقی کوئی …

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں سرپرائز دینے والے خود سرپرائز لے کر چلے گئے۔۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اختیار ولی نے کہا کہ نام نہاد احتجاج کے چیمپئن سہیل آفریدی نے اپنے صوبے میں اپنی حکومت میں صوابی تک بھی مارچ نہ کر سکا، کانپیں ٹانگتے ہوئے گرفتاری دیدی، باقی کوئی چھپ گیا اور کوئی وہاں بھاگ گیا،خود کو سب سے بڑی اور مقبول پارٹی کہنے والے صرف ڈائیلاگ مارنے کے غازی نکلے۔