ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار‘ پھول بھجوائے

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام بھجوایا ہے، جن کی گزشتہ ہفتے لندن میں دل کی سرجری ہوئی تھی۔ وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق ایرانی صدر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے پھول بھی بھیجے۔ ایران کے صدر نے وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا …

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام بھجوایا ہے، جن کی گزشتہ ہفتے لندن میں دل کی سرجری ہوئی تھی۔ وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق ایرانی صدر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے پھول بھی بھیجے۔ ایران کے صدر نے وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور ہم آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply