سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے قصر الیمامہ میں فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ملاقات کی۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تاریخی سٹریٹیجک تعلقات، موجود سعودی، فرانسیسی تعاون اور مختلف شعبوں میں اسے بڑھانے کے طریقے تلاش کیے گئے۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتِ حال اور اس حوالے سے کوششوں میں ہم آہنگی پر بھی بات …
سعودی ولی عہد سے فرانس کے صدر کی ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پرتبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔22اکتوبر (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے قصر الیمامہ میں فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ملاقات کی۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تاریخی سٹریٹیجک تعلقات، موجود سعودی، فرانسیسی تعاون اور مختلف شعبوں میں اسے بڑھانے کے طریقے تلاش کیے گئے۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتِ حال اور اس حوالے سے کوششوں میں ہم آہنگی پر بھی بات کی۔








