پیس (پاکستان) کے منافع میں جولائی تا ستمبر کے دوران 62 فیصد کمی

پیس (پاکستان) کے منافع میں جولائی تا ستمبر کے دوران 62 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران پیس (پاکستان) کا منافع 116 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ جولائی تا ستمبر 2025 میں کمپنی کو 306 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):پیس (پاکستان) کے منافع میں جولائی تا ستمبر کے دوران 62 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران پیس (پاکستان) کا منافع 116 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ جولائی تا ستمبر 2025 میں کمپنی کو 306 ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 2025 کی تیسری سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں سال میں جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران پیس (پاکستان) کے منافع میں 190 ملین روپے یعنی 62.09 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں