قومی اسمبلی کا اجلاس، نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2026پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2026 پیش کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے اس حوالہ سے بل ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کر دیا

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی اجلاس میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2026 پیش کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے اس حوالہ سے بل ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کر دیا۔

مزید خبریں