صدرمملکت آصف علی زرداری نے چین کے خودمختار علاقے ناگکوژیزانگ میں زلزلے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعے کو ایکس پر پیغام میں صدرمملکت نے چین کے صدر شی جن پنگ، زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنے والے خاندانوں اور چینی عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے چین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا عزم کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد …
صدرمملکت آصف علی زرداری کا چین کے خودمختار علاقے ناگکوژیزانگ میں زلزلے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):صدرمملکت آصف علی زرداری نے چین کے خودمختار علاقے ناگکوژیزانگ میں زلزلے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعے کو ایکس پر پیغام میں صدرمملکت نے چین کے صدر شی جن پنگ، زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنے والے خاندانوں اور چینی عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے چین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا عزم کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔








