نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دورہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈارترکیہ کے ایک روزہ سرکاری دورے کے بعد استنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔دورے کے دوران نائب وزیراعظم نے آر 4 اور آر 4+ای 4 اجلاسوں میں شرکت کی۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار دورہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دورہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈارترکیہ کے ایک روزہ سرکاری دورے کے بعد استنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔دورے کے دوران نائب وزیراعظم نے آر 4 اور آر 4+ای 4 اجلاسوں میں شرکت کی۔








