پیرس ۔ 10 جون(اے پی پی) انگلینڈ اور روس کی ٹیمیں یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا میچ (کل) ہفتہ کو کھیلیں گی ۔ انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس میں موجود ہے۔ انگلش ٹیم (کل) ہفتہ کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔
انگلینڈ کی ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں (کل) روس کے خلاف اپنے پہلے میچ سے مہم کی آغاز کریگی

مزید خبریں