اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) پاکستان نے حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءنعیم احمد خان کے والد غلام محمد خان کی وفات پر دلی دکھ اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے غلام محمد خان کی وفات پر ان کے اہل خانہ اور رفقاءکیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اوراللہ …
پاکستان کا حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءنعیم احمد خان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) پاکستان نے حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءنعیم احمد خان کے والد غلام محمد خان کی وفات پر دلی دکھ اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے غلام محمد خان کی وفات پر ان کے اہل خانہ اور رفقاءکیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اوراللہ تعالیٰ سے مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ مرحوم سرگرم کشمیری رہنماءاور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی مقبول بٹ کے قریبی ساتھی تھے۔








