ڈاکٹر طارق فضل کا صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کے وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو …

اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کے وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

مزید خبریں

Leave a Reply