بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک کی بحرین کے بادشاہ شاہ حامد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات

منامہ ۔ 10 جون(اے پی پی) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے جمعہ کو بحرین کے بادشاہ شاہ حامد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی۔ بحرین سے موصولہ پیغام کے مطابق یہ ملاقات بحرین کے شاہی محل میں رمضان المبارک کی مناسبت سے خصوصی تقریب کے موقع پر ہوئی ، جس میں شاہ حامد الخلیفہ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار …

منامہ ۔ 10 جون(اے پی پی) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے جمعہ کو بحرین کے بادشاہ شاہ حامد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی۔ بحرین سے موصولہ پیغام کے مطابق یہ ملاقات بحرین کے شاہی محل میں رمضان المبارک کی مناسبت سے خصوصی تقریب کے موقع پر ہوئی ، جس میں شاہ حامد الخلیفہ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا اور انہوں نے رمضان المبارک کے موقع پر پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply