کوپا امریکہ فٹ بال کپ،میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے پاناما کو ہرا کر کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،دفاعی چیمپئن چلی بھی کامیاب

لاس اینجلس ۔ 11 جون(اے پی پی) کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں لائنل میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے پاناما کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی ارجنٹائن کی ٹیم ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی، دفاعی چیمپئن چلی نے بولیویا کو ہرا کر ٹائٹل کی دوڑ میں شامل رہنے کی امید باقی رکھ …

لاس اینجلس ۔ 11 جون(اے پی پی) کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں لائنل میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے پاناما کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی ارجنٹائن کی ٹیم ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی، دفاعی چیمپئن چلی نے بولیویا کو ہرا کر ٹائٹل کی دوڑ میں شامل رہنے کی امید باقی رکھ لی۔

مزید خبریں

Leave a Reply