لندن ۔ 11 جون(اے پی پی) ایف آئی ایچ مینز چیمپئنز ٹرافی شروع ہو گئی، ابتدائی روز کوریا نے بیلجیئم کو اپ سیٹ شکست دے دی، عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور برطانیہ کے درمیان میچ بغیر کسی گول جبکہ اولمپک چیمپئن جرمنی اور بھارت کے درمیان مقابلہ 3-3 گولز سے برابری پر ختم ہوا۔
ایف آئی ایچ مینز چیمپئنز ٹرافی،کوریا نے بیلجیئم کو اپ سیٹ شکست دے دی آسٹریلیا اور برطانیہ،جرمنی اور بھارت کا میچ برابری پر ختم

مزید خبریں