سینٹ کٹس ۔ 12 جون(اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں (کل) پیر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم تین میں سے دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ ویسٹ انڈیز میں رواں سہ ملکی ون ڈے سیریز میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور کالی آندھی کی ٹیمیں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں