یوسین بولٹ نے جمیکا میں 100 میٹر دوڑ جیت لی

جمیکا ۔ 12 جون(اے پی پی) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے جمیکا گرینڈ پریکس میں 100 میٹر دوڑ جیت لی، بولٹ نے سال کے دوسرے تیز ترین وقت میں فاصلہ طے کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Leave a Reply