سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز کا وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی) سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں شہزادہ سلطان بن سلمان نے اپنی جانب سے وزیراعظم کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور امید ظاہر …

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی) سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں شہزادہ سلطان بن سلمان نے اپنی جانب سے وزیراعظم کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد اپنی معمول کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا دو ہفتے قبل لندن میں دل کا آپریشن ہوا تھا ۔

Leave a Reply