وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شعبہ صحت میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ملکی ترقی اور شہریوں کو بہترین طبعی سہولیات کی فراہمی وزیراعظم پاکستان کی توجہ کا مرکز ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت کے ماتحت کام کرنے والے ہسپتالوں اورصحت کے محکمہ جات سے ماہانہ کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا۔اجلاس …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شعبہ صحت میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ملکی ترقی اور شہریوں کو بہترین طبعی سہولیات کی فراہمی وزیراعظم پاکستان کی توجہ کا مرکز ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت کے ماتحت کام کرنے والے ہسپتالوں اورصحت کے محکمہ جات سے ماہانہ کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا۔اجلاس کا آغاز  وزیر اعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کی دعا سے ہوا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے وژن کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی بہترین سہولیات اور مریضوں کو پرسکون ماحول مہیا کرنے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔

Leave a Reply