اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) قطر کے شہزادہ حسن بن عبداللہ ثانی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو نیک خواہشات کے ساتھ گلدستہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم ان دنوں لندن میں ہیں جہاں تقریباً دو ہفتے قبل ان کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ شہزادہ حسن بن عبداللہ نے وزیراعظم کی صحت کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور گلدستہ بھیجا ۔
قطر کے شہزادہ حسن بن عبداللہ ثانی کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، گلدستہ بھی بھیجا

مزید خبریں