وزیراعظم محمد نواز شریف کامیجر جواد چنگیزی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

میجر جواد چنگیزی پاکستان کے بہادر فرزند تھے وزیراعظم محمد نواز شریف کامیجر جواد چنگیزی کی شہادت پر تعزیتی پیغام اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میجر جواد چنگیزی پاکستان کے ایک بہادر فرزند تھے جنہوں نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ پاک افغان سرحد پر جارحیت کا نشانہ بنے۔ منگل کو وزیراعظم …

میجر جواد چنگیزی پاکستان کے بہادر فرزند تھے
وزیراعظم محمد نواز شریف کامیجر جواد چنگیزی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میجر جواد چنگیزی پاکستان کے ایک بہادر فرزند تھے جنہوں نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ پاک افغان سرحد پر جارحیت کا نشانہ بنے۔ منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے میجر جواد چنگیزی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

Leave a Reply