سیلاب کے نقصانات سے بروقت بچاﺅ کیلئے متعلقہ ادارے جدید پیشگی وارننگ سسٹم سے استفادہ کریں، وفاقی وزیر احسن اقبال کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب کے نقصانات سے بروقت بچاﺅ کیلئے متعلقہ ادارے جدید پیشگی وارننگ سسٹم سے استفادہ کریں تاکہ ملک میں آئندہ مون سون کے دوران سیلاب کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وزارت میں مون سون 2016ءمیں سیلاب کی ممکنہ صورتحال …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب کے نقصانات سے بروقت بچاﺅ کیلئے متعلقہ ادارے جدید پیشگی وارننگ سسٹم سے استفادہ کریں تاکہ ملک میں آئندہ مون سون کے دوران سیلاب کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وزارت میں مون سون 2016ءمیں سیلاب کی ممکنہ صورتحال اور تباہ کاریوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ مون سون میں شدید سیلاب سے خدشات کے پیش نظر متعلقہ ادارے نقصانات میں کمی لانے کیلئے موثر اقدامات کریں ۔

Leave a Reply