وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ءنافذ کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ءنافذ کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا، یہ ایکٹ 15جون سے نافذالعمل ہوگا۔ نوٹیفکشن کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ء 15جون سے نافذالعمل ہوگا۔ واضح رہے کہ فروری میں وفاقی دارلحکومت میں میئر کے انتخاب کے بعد سی ڈی اے کے اختیارات ابھی تک میٹرو پولیٹن …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ءنافذ کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا، یہ ایکٹ 15جون سے نافذالعمل ہوگا۔ نوٹیفکشن کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ء 15جون سے نافذالعمل ہوگا۔ واضح رہے کہ فروری میں وفاقی دارلحکومت میں میئر کے انتخاب کے بعد سی ڈی اے کے اختیارات ابھی تک میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو منتقل نہیں کئے گئے۔ سی ڈی اے نے 23ڈائریکٹوریٹ کے اختیارات اسلام آباد میٹرو کارپوریشن کو منتقل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

Leave a Reply