وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن واستحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم محمد نوازشریف اپنے تدبر اور دانش سے کشمیری عوام کی مشکلات کو حل کریں گے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے،کشمیری عوام نے بھارتی قبضہ …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن واستحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم محمد نوازشریف اپنے تدبر اور دانش سے کشمیری عوام کی مشکلات کو حل کریں گے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے،کشمیری عوام نے بھارتی قبضہ کے خلاف جدوجہد آزادی کیلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن واستحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔سینیٹر

Leave a Reply