کسی بھی سینیٹر، وزیر، قومی یا صوبائی اسمبلی کے رکنِ کے پاس کوئی حج کوٹہ نہیں ہے،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا بیان

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ کسی بھی سینیٹر، وزیر، قومی یا صوبائی اسمبلی کے رکنِ کے پاس کوئی حج کوٹہ نہیں ہے، ناکام درخواست گزار اس سلسلے میں وزارت سے رابطہ نہ کریں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت کے پیش نظر کسی قسم …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ کسی بھی سینیٹر، وزیر، قومی یا صوبائی اسمبلی کے رکنِ کے پاس کوئی حج کوٹہ نہیں ہے، ناکام درخواست گزار اس سلسلے میں وزارت سے رابطہ نہ کریں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت کے پیش نظر کسی قسم کا کوٹہ سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کےلئے مختص نہیں کیا گیا

Leave a Reply