اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے منگل کو گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جنگی جہاز اڑا کر فضائی مشق میں حصہ لیا۔ بیس آمد پر ایئر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ایئرکمانڈ ایئروائس مارشل ظہیرالدین بابر نے ان کا استقبال کیا۔ ایئرچیف نے بیس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے …
ایئر چیف مارشل سہیل امان کا گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کے اگلے مورچوں کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے منگل کو گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جنگی جہاز اڑا کر فضائی مشق میں حصہ لیا۔ بیس آمد پر ایئر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ایئرکمانڈ ایئروائس مارشل ظہیرالدین بابر نے ان کا استقبال کیا۔ ایئرچیف نے بیس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے افسران کی پیشہ وارانہ تیاریوں کا جائزہ لیا۔








