سردار محمد یعقوب خان نے سینیٹ کے رکن کے طور پر حلف اٹھالیا

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب سینیٹر سردار محمد یعقوب خان نے سینیٹ کے رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر سردار محمد یعقوب خان ناصر سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ ارکان نے سینیٹر منتخب ہونے پر ان کو مبارکباد …

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب سینیٹر سردار محمد یعقوب خان نے سینیٹ کے رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر سردار محمد یعقوب خان ناصر سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ ارکان نے سینیٹر منتخب ہونے پر ان کو مبارکباد دی۔

Leave a Reply