ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف سے ملاقات ایرانی سفیر کی وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف سے بدھ کو ملاقات کی۔ اس موقع پر ایرانی سفیر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں ترقی و خوشحالی …

اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف سے بدھ کو ملاقات کی۔ اس موقع پر ایرانی سفیر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی خدمات اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پاکستان کے لئے ناگزیر ہے۔

Leave a Reply