اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب پورٹ انفراسٹرکچر بنانا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر دوطرفہ تجارتی …
پاک افغان سرحد پر دوطرفہ تجارتی معاملات کو کنٹرول کرنے اور غیر قانونی آمد و رفت کو روکنے کیلئے پورٹ انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا،وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب پورٹ انفراسٹرکچر بنانا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر دوطرفہ تجارتی معاملات کو کنٹرول کرنے کیلئے اور غیر قانونی آمد و رفت کو روکنے کیلئے سرحد کے قریب پورٹ انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا۔







