وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی غیر معیاری منرل واٹر بوتلوں ،گھی اور تیل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)کو ہنگامی بنیادوں پر صورتحال پر قابو پانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بورڈ آف گورنرز کا اگلا اجلاس مئی میں منعقد کرانے کی بھی ہدایت کی …

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی غیر معیاری منرل واٹر بوتلوں ،گھی اور تیل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)کو ہنگامی بنیادوں پر صورتحال پر قابو پانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بورڈ آف گورنرز کا اگلا اجلاس مئی میں منعقد کرانے کی بھی ہدایت کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply