بھارت کے ساتھ خارجہ سیکرٹریز کی سطح پر مذاکرات کے سلسلہ میں طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی روایتی فوجی اور ایٹمی صلاحیت اپنے دفاع کے لئے ہے،امن پسند ملک ہونے کے ناطے خطے میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہیں، ایران نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے،بھارت کے ساتھ خارجہ سیکرٹریز کی سطح پر مذاکرات کے سلسلہ میں طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی …

پاکستان کی روایتی فوجی اور ایٹمی صلاحیت اپنے دفاع کے لئے ہے،امن پسند ملک ہونے کے ناطے خطے میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہیں، ایران نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے،بھارت کے ساتھ خارجہ سیکرٹریز کی سطح پر مذاکرات کے سلسلہ میں طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی روایتی فوجی اور ایٹمی صلاحیت صرف اپنے دفاع کے لئے ہے، ہم کم از کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، پاکستان امن پسند ملک ہونے کے ناطے خطے میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے۔ ایران نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے جمعرات کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply