لاس اینجلس ۔ 18 جون(اے پی پی) کولمبیا کی ٹیم 12 برس بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کولمبین ٹیم نے پیرو کو کوارٹرفائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر زیر کر کے لاسٹ فور میں جگہ بنائی، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا تاہم پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر کولمبیا نے پیرو …
کوپا امریکہ فٹ بال کپ،کولمبیا نے پیرو کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر شکست دے کر 12 برس بعد سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

مزید خبریں
لاس اینجلس ۔ 18 جون(اے پی پی) کولمبیا کی ٹیم 12 برس بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کولمبین ٹیم نے پیرو کو کوارٹرفائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر زیر کر کے لاسٹ فور میں جگہ بنائی، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا تاہم پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر کولمبیا نے پیرو کو 4-2 گولز سے زیر کر کے میدان مار لیا۔








