پاکستان کا ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان کا ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان 9سے 11 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں زوہیب،ایمر،شاہ میر اور شہروز ملک کی نمائندگی کریں گے اسلام آباد ۔ 18 جون(اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں شیڈول ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپن شپ کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 9 سے 11 جولائی تک کھیلا …

پاکستان کا ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان
9سے 11 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں زوہیب،ایمر،شاہ میر اور شہروز ملک کی نمائندگی کریں گے
اسلام آباد ۔ 18 جون(اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں شیڈول ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپن شپ کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 9 سے 11 جولائی تک کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply