صدر رجب طیب اردوان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

استنبول ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ترکی بھر میں صدر رجب طیب اردوان کی زیر قیادت شجرکاری مہم کا آغاز ہو کر دیاگیا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں صدر رجب طیب اردوان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کے سلسلے کا آغاز کر دیا ۔ انھوں نے کہا کہ ترکی کو مزید سر سبز بنانے کے لئے وزارت جنگلات و آبی امور کی طرف سے 23 ملین …

استنبول ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ترکی بھر میں صدر رجب طیب اردوان کی زیر قیادت شجرکاری مہم کا آغاز ہو کر دیاگیا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں صدر رجب طیب اردوان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کے سلسلے کا آغاز کر دیا ۔ انھوں نے کہا کہ ترکی کو مزید سر سبز بنانے کے لئے وزارت جنگلات و آبی امور کی طرف سے 23 ملین گھروں خصوصی مراسلے بھی روانہ کئے جائیں گے